پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری تک پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری تک پہنچ گیا