اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔خیال رہے کہ انگلینڈ ٹیم سے وائٹ واش کے بعد بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان کا دفاع کیا اور ان کے حق میں بیانات جاری کیے ۔ اس حوالے سے شاہین شاہ آفریدی نے ٹویٹ کیا تھا کہ بابر اعظم ہماری اور پاکستان کی شان ، جان اور پہچان ہے اور انہوں نے ہیش ٹیگ ’’ سوچنا بھی منع ہے ‘‘ کا استعمال کیا ۔

شاہین آفریدی نے بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں



















































