اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی، اہم فیچر متعارف

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی، اہم فیچر متعارف

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسیجنگ انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے طویل عرصے بعد بالآخر غلطی سے ڈیلیٹ کیے گئے میسیج کو واپس لانے کا فیچر متعارف کرادیا۔تفصیلات کے مطابق جون 2022 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ کے ماہرین ایپلی کیشن پر… Continue 23reading واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی، اہم فیچر متعارف

پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن کی اندورنی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل کی جانب سے سوالات اٹھانے پرگورنر کا حکم روکا گیا، چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل وزیراعلی پنجاب سے رابطے میں رہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب سے چیف سیکرٹری… Continue 23reading پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن کیسے ہوا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی

آصف علی زرداری اپنی دولت قومی خزانے میں جمع کرائیں،اللہ سے معافی مانگیں ،باقی زندگی نیک کاموں میں گزاریں،حماد اظہر

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

آصف علی زرداری اپنی دولت قومی خزانے میں جمع کرائیں،اللہ سے معافی مانگیں ،باقی زندگی نیک کاموں میں گزاریں،حماد اظہر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اپنی تمام دولت قومی خزانے میں جمع کرانے کا مشورہ دے دیا۔جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ آصف زرداری پیسے اسمبلی ارکان میں تقسیم کرنے کی کوشش میں لگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں چاہیے… Continue 23reading آصف علی زرداری اپنی دولت قومی خزانے میں جمع کرائیں،اللہ سے معافی مانگیں ،باقی زندگی نیک کاموں میں گزاریں،حماد اظہر

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر اور ان کے حامیوں نے لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں عملے کو یرغمال بنا لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے صوبائی وزیر اور ان کے حامیوں نے لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں عملے کو یرغمال بنا لیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی)کے وزیر محکمہ ریلیف اقبال وزیر اور ان کے حامیوں نے لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں عملے سے تلخ کلامی کی اور انہیں کئی گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا۔صوبائی لوکل گورنمنٹ حکام نے دعویٰ کیا کہ صوبائی وزیر اور ان کے حامیوں نے عملے کو کئی گھنٹے بند رکھا اور… Continue 23reading تحریک انصاف کے صوبائی وزیر اور ان کے حامیوں نے لوکل گورنمنٹ کے دفتر میں عملے کو یرغمال بنا لیا

ن لیگ کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

ن لیگ کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں چوہدری شجاعت کی ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ بھی شریک تھے۔ فیصلہ چیلنج کرنے کے لئے ن… Continue 23reading ن لیگ کا پرویز الٰہی کی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلی کر دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلی کر دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ تین نئے کھلاڑی شاہنواز دھانی، میر حمزہ اور ساجد خان کو پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے ٹیم اسٹرنتھ میں شامل کر لیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم کپتان… Continue 23reading شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلی کر دی

لاہور میں کئی روز سے زیر علاج شہباز گل ہسپتال سے اچانک غائب

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

لاہور میں کئی روز سے زیر علاج شہباز گل ہسپتال سے اچانک غائب

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل سروسز ہسپتال سے ڈاکٹروں کو بغیر بتائے روانہ ہو ئے، رجسٹرار نے ایم ایس کو آگاہ کر دیا۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نعمان ظفر، سجاد حسین سروسز ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر شہباز گل کے تعاون نہ کرنے کا گلہ کرتے ہوئے ایم ایس کو خط… Continue 23reading لاہور میں کئی روز سے زیر علاج شہباز گل ہسپتال سے اچانک غائب

کوہلی ایک رن پر آٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

کوہلی ایک رن پر آٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے

میرپور (این این آئی)نامور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے خلاف میرپور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد بنگلادیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے۔ میرپور ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 45 رنز پر 4 اہم وکٹوں سے محروم… Continue 23reading کوہلی ایک رن پر آٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے

جنرل باجوہ سمجھتے رہے پی ٹی آئی کا عروج کم ہو گا لیکن نہیں ہوا، چور ڈاکوؤں سے ہاتھ نہیں ملاؤں گا، عمران خان

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

جنرل باجوہ سمجھتے رہے پی ٹی آئی کا عروج کم ہو گا لیکن نہیں ہوا، چور ڈاکوؤں سے ہاتھ نہیں ملاؤں گا، عمران خان

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری پیشگوئی ہے کہ انتخابات مارچ،اپریل میں ہوجائیں گے،حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ کروں گا نہ اقتدار کی خاطر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا،الیکشن کمیشن کنٹرولڈ ہے، سوموار کے روز ہمارے اراکین قومی اسمبلی… Continue 23reading جنرل باجوہ سمجھتے رہے پی ٹی آئی کا عروج کم ہو گا لیکن نہیں ہوا، چور ڈاکوؤں سے ہاتھ نہیں ملاؤں گا، عمران خان