اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ملٹی فنگر بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کے ذریعے سمز کے اجرا کا آغاز

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

ملٹی فنگر بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کے ذریعے سمز کے اجرا کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی)ٹیلی کام کے شعبے نے بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم (بی وی ایس) کے نئے نظام یعنی ملٹی فنگر بائیومیٹرک ویری فیکیشن سسٹم (ایم بی وی ایس) کے ذریعے سمز کے اجرا کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز میں نادرا اور موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز)… Continue 23reading ملٹی فنگر بائیو میٹرک ویری فیکیشن سسٹم کے ذریعے سمز کے اجرا کا آغاز

کرپٹو کرنسی سکینڈل، وقار ذکا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

کرپٹو کرنسی سکینڈل، وقار ذکا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (آئی این پی)سابق ٹی وی میزبان وقار ذکا کے کرپٹو کرنسی سکینڈل میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو وقار ذکا کے خلاف 86 ملین روپے کی کرپٹو کرنسی کے سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت وفاقی تحقیقاتی ایجنسی… Continue 23reading کرپٹو کرنسی سکینڈل، وقار ذکا کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

بنوں ( آئی این پی ) انسداد دہشتگردی فورس ( سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے ۔ انسداد دہشتگردی فورس ( سی ٹی ڈی) خیبرپختونخوا کی جانب سے بتایا گیا کہ بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے… Continue 23reading بنوں سی ٹی ڈی کمپائونڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

وزیر اعظم نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

وزیر اعظم نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی ہے… Continue 23reading وزیر اعظم نے سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر توقیر شاہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تعیناتی کی منظوری دیدی

میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم انکشاف

لاہور(آئی این پی)اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر اپنے اختیارات سے بڑھ کر کام کر رہے ہیں، میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا ہے، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سبطین خان نے کہا کہ3 دن سے جو کہہ رہا تھا وہ سچ… Continue 23reading میرا اور گورنر کاجھگڑا چل رہا، پرویز الہی پر ایسے ہی نزلہ گرایا جا رہا ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم انکشاف

کراچی والے تیار ہوجائیں، چند روز میں سردی بڑھنے کا امکان

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

کراچی والے تیار ہوجائیں، چند روز میں سردی بڑھنے کا امکان

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر قائد کا موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں اس وقت 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔… Continue 23reading کراچی والے تیار ہوجائیں، چند روز میں سردی بڑھنے کا امکان

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ادارہ شماریات نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ادارہ شماریات نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات اسلام آباد نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق 51 اشیائے ضروریہ میں سے 20 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی اور 17 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو میں قیمت میں… Continue 23reading 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ادارہ شماریات نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے

امن و امان کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

امن و امان کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے خدشے کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر… Continue 23reading امن و امان کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

راولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ  ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون ، مکان نمبر 18، میں ادا کی گئی اورآج بروز ہفتہ دن 2 بجے سرور لاج… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے