شوہر سے خلع ملنے پر خاتون کا ڈھول باجے سے جشن، تنازع کھڑا ہوگیا
قاہرہ (این این آئی)ایک مصری خاتون نے شوہر سے خلع حاصل کرنے میں کامیابی پر ڈرم اور باجے بجا کر جشن منا ڈالا۔ خاتون کے اس رویے نے مصر میں بڑا تنازع کھڑا کردیا۔سماجی ویب سائٹس پر لوگوں نے ہرغدہ شہر میں ام سلیم نامی خاتون کی طرف سے اپنے شوہر کی طلاق کے موقع… Continue 23reading شوہر سے خلع ملنے پر خاتون کا ڈھول باجے سے جشن، تنازع کھڑا ہوگیا