پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب میں انوکھی ڈکیتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )مشرقی سعودی عرب کی گورنری قطیف میں دو افراد نے ایک شخص پر کو گاڑی مار کر زخمی کر دیا اور پھر اس کے پاس جو کچھ تھا لے کر فرار ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واقعہ کا ویڈیو کلپ سماجی ویب سائٹس پر وائرل ہوگیا

جس کے بعد پولیس نے کارروائی کر کے ان دونوں افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ٹویٹر پر سعودی پبلک سیکیورٹی اکائونٹ سے شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ خوفناک ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں حملہ آور سعودی تھے اور حکام نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔ قانونی کارروائی کر کے انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔ متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد دی گئی۔ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کار ایک شخص کو گلی میں ٹکراتی ہے اور اسے زمین پر گرا دیتی ہے ۔ اس دوران ایک شخص گاڑی سے باہر نکلا اور زخمی شخص سے کچھ سامان لے کر دوبارہ گاڑی میں سوار ہوگیا اور کار چل پڑی ۔ ویڈیو کو انٹیریئر سنیپ کے ذریعہ شائع کیا گیا تھا۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…