جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ہمیشہ پاکستان اور کرکٹ کی بہتری کے لیے دعا کرتا ہوں‘احمد شہزاد

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ بطور کھلاڑی اور محب وطن میں ہمیشہ پاکستان اور کرکٹ کی بہتری کے لیے دعا کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احمد شہزاد نے نجم سیٹھی سے متعلق لکھا کہ میں ایک مرتبہ پھر پرامید ہوں

اس شخص کیلئے جس نے بین الاقوامی کرکٹ کو پاکستان واپس لانے میں اہم کردار ادا کیا اور جس نے پی ایس ایل کا آغاز کیا اور وہ جو ہمیشہ کھلاڑیوں کے جذبات میں دلچسپی رکھتا ہے۔اپنے پیغام میں احمد شہزاد نے نجم سیٹھی کو مبارکباد بھی دی۔علاوہ ازیں نجم سیٹھی کو مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین بننے پر سابقہ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر ریٹائرمنٹ لینے والے محمد عامر نے بھی مبارکباد دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محمد عامر نے تحریر کیا کہ صحیح کام کے لیے صحیح آدمی، نجم سیٹھی کو بہت مبارک ہو۔واضح رہے کہ رواں ہفتے وزیراعظم شہباز شریف نے پی سی بی کے معاملات چلانے کے لیے 14 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ہیں، یہ کمیٹی 120دن تک پی سی بی کے معاملات چلائے گی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…