اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

شاہد آفریدی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

شاہد آفریدی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈکی مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی میں چیف سلیکٹر ہوں گے۔ کمیٹی کے دیگر… Continue 23reading شاہد آفریدی قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہو گا؟ مضبوط امیدوار کے نام کے بار ے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہو گا؟ مضبوط امیدوار کے نام کے بار ے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے، ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی تھی۔ ہیڈ… Continue 23reading قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہو گا؟ مضبوط امیدوار کے نام کے بار ے میں بڑا دعویٰ سامنے آگیا

آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران… Continue 23reading آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ

بیجنگ (این این آئی)چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے حکام کے مطابق چین میں لاک ڈائون کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کے ویریئنٹ آنے کا خطرہ ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کورونا کے کسی بھی نئے… Continue 23reading چین سے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس پاکستان میں پھیلنے کا خطرہ

لندن میں نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام کی تحقیقات ختم

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

لندن میں نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام کی تحقیقات ختم

لندن(این این آئی) برطانوی پولیس نے نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام سے متعلق تحقیقات ختم کر دیں۔ سکیورٹی گارڈ فرید نے موچی کے خلاف پی ٹی آئی کے مقامی کارکن نے شکایت کی تھی، ہاتھا پائی کا واقعہ 2 اپریل کو اس وقت پیش آیا جب نواز شریف اپنے دفتر سے… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کے گارڈ کے خلاف حملے کے الزام کی تحقیقات ختم

دہشت گردی کی حالیہ لہر ، سی ٹی ڈی کابڑا آپریشن،کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

دہشت گردی کی حالیہ لہر ، سی ٹی ڈی کابڑا آپریشن،کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر بڑا آپریشن کر کے کالعدم تنظیموں کے سات دہشت گرد وں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد ،اسلحہ اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کر لیا ۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشتگردی کی حالیہ… Continue 23reading دہشت گردی کی حالیہ لہر ، سی ٹی ڈی کابڑا آپریشن،کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار

برطانوی ہوائی اڈوں پر پاسپورٹ عملے کی ہڑتال سے افراتفری، فوج طلب

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

برطانوی ہوائی اڈوں پر پاسپورٹ عملے کی ہڑتال سے افراتفری، فوج طلب

لندن(این این آئی)برطانیہ کی حکومت کی طرف سے ہڑتال کرنے والے پاسپورٹ کنٹرول ایجنٹوں کو تبدیل کرنے کے لیے فوج کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ حکومت نے یہ فیصلہ عوامی شعبے کے احتجاج کے دوران کیا ہے۔احتجاج کرنے والے ملازمین اجرت میں اضافے کا مطالبہ کررہے تھے جس کی وجہ سے ہوائی اڈوں ہر… Continue 23reading برطانوی ہوائی اڈوں پر پاسپورٹ عملے کی ہڑتال سے افراتفری، فوج طلب

پنجاب اور کے پی کے اسکولز و کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اور کے پی کے اسکولز و کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور(اے پی پی)پنجاب اور خیبر پختو نخو ا بھر کے اسکولز و کالجز آ ج 24 دسمبر بروز ہفتہ سے بند رہیں گے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب ،محکمہ ہائر ایجوکیشن اورمحکمہ اسکول ایجوکیشن کےپی نے موسم سرما کی چھٹیوں کےالگ لگ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیئےہیں ، نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے… Continue 23reading پنجاب اور کے پی کے اسکولز و کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

بگ بیش لیگ نے افغان فاسٹ بالر کا معاہدہ پراسرار طور پر ختم کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

بگ بیش لیگ نے افغان فاسٹ بالر کا معاہدہ پراسرار طور پر ختم کردیا

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے افغانستان کے فاسٹ بالر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا،کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم ہونے پر بیان جاری کیا ہے،کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سڈنی تھنڈرز نے گزشتہ جمعرات کو پیش… Continue 23reading بگ بیش لیگ نے افغان فاسٹ بالر کا معاہدہ پراسرار طور پر ختم کردیا