ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ بیش لیگ نے افغان فاسٹ بالر کا معاہدہ پراسرار طور پر ختم کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے افغانستان کے فاسٹ بالر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا،کرکٹ آسٹریلیا نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلنے والے فاسٹ بولر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم ہونے پر بیان جاری کیا ہے،کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سڈنی تھنڈرز نے گزشتہ جمعرات کو پیش آنے والے واقعے کو رپورٹ کیا تھا، واقعے کو تحقیقات کے لیے انٹیگریٹی یونٹ کو بھیجا گیا،کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا تھا کہ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمشنر کی تحقیقات اور سماعت کے بعد سڈنی تھنڈرز نے کرکٹر کا معاہدہ ختم کیا،کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق معاملے کی تفصیلات خفیہ ہیں اور مزید کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…