اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں کئی روز سے زیر علاج شہباز گل ہسپتال سے اچانک غائب

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے سینئر رہنما ڈاکٹر شہباز گل سروسز ہسپتال سے ڈاکٹروں کو بغیر بتائے روانہ ہو ئے، رجسٹرار نے ایم ایس کو آگاہ کر دیا۔سینئر رجسٹرار ڈاکٹر نعمان ظفر، سجاد حسین سروسز ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر شہباز گل کے تعاون نہ کرنے کا گلہ کرتے ہوئے ایم ایس کو خط لکھ دیا، خط میں لکھا کہ ڈاکٹر شہباز گل 23دسمبر کو اپنے وی آئی پی روم سے غیر حاضر تھے۔شہباز گل کسی ڈاکٹر سے اجازت لینے کے بغیر باہر گئے، وہ مزید ہسپتال میں داخل نہیں رہنا چاہ رہے، مراسلہ میں میڈیکل یونٹ ٹو کے رجسٹرار نے لکھا کہ ہسپتال انتظامیہ ان کی غیر موجودگی کو نوٹ کرے۔ دوسری جانب ایم ایس سروسز ہسپتال نے شہباز گل کے ہسپتال سے غائب ہونے کے بارے میں اظہار لاعلمی کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…