میرپور (این این آئی)نامور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے خلاف میرپور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں صرف ایک رن پر آؤٹ ہونے کے بعد بنگلادیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے۔ میرپور ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 45 رنز پر 4 اہم وکٹوں سے محروم ہوگئی۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں صف اول کے بلے باز ویرات کوہلی بھی شامل ہیں، جو اس اننگز میں 22 گیندیں کھیل کر صرف ایک ہی رن بناسکے۔ سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے اور اس کے بعد کوہلی اور بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے درمیان ہوئی تکرار کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔آؤٹ ہونے کے بعد ویرات کوہلی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے جس کے بعد امپائرز نے درمیان میں آکر اس معاملے کو قابو کیا۔
کوہلی ایک رن پر آٹ ہونے کے بعد بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے الجھ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































