دانیہ کی والدہ جتنی زبان میڈیا کے سامنے چلاتی ہیں اُتنی ہی چپ عدالت میں ہوتی ہیں،بشریٰ اقبال کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ بی بی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات پر مرحوم رکن اسمبلی کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال کا ردعمل سامنے آیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کچھ روز قبل عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمیٰ بی… Continue 23reading دانیہ کی والدہ جتنی زبان میڈیا کے سامنے چلاتی ہیں اُتنی ہی چپ عدالت میں ہوتی ہیں،بشریٰ اقبال کا انکشاف