کراچی (آئی این پی) معروف سینئر اداکارہ سلومی کا بھائی ڈاکوئوں کے ہاتھوں مزاحمت پر قتل ہوگیا۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں گرومندر کے قریب مطب میں قتل کیا گیا حکیم پاکستان کی معروف اداکارہ سلومی عزیز کا بھائی نکلا۔ اداکارہ سلومی کے مطابق ان کے بھائی کو واردات کے دوران ڈاکوں نے قتل کیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کی یا بھائی کی کسی سے دشمنی نہیں وہ اس پر جلد بھرپور قانونی کارروائی کریں گی۔ جب کہ پولیس واقعہ کو دشمنی قرار دے رہی ہے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ چند سیکنڈ میں ہوئی واردات کسی تنازع کا شاخسانہ لگتی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دکان کے اندر سے کوئی چیز چھینی یا لوٹی نہیں گئی تھی۔
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر معروف پاکستانی اداکارہ کا بھائی قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے



















































