اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلی کر دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ تین نئے کھلاڑی شاہنواز دھانی، میر حمزہ اور ساجد خان کو پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے ٹیم اسٹرنتھ میں شامل کر لیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہم کپتان کی سپورٹ کے لئے موجود ہیں تاکہ ان کے پاس زیادہ سے زیادہ آپشن موجود ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…