اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ المکرمہ (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کر لی۔ انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی ویڈیو اور دیگر تصاویر شیئر کیں۔ اپنی پوسٹ میں ماورا حسین نے لکھا کہ الحمد اللہ یہ میرے لیے بہت ہی اچھا اور ناقابلِ… Continue 23reading ماورا حسین نے غلاف کعبہ سینے کی سعادت حاصل کرلی

ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے طاقتور مافیاز اور اداروں کو قانون سے یوں بالاتر بنایا کہ گویا یہ ان کا استحقاق تھا،عمران خان

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے طاقتور مافیاز اور اداروں کو قانون سے یوں بالاتر بنایا کہ گویا یہ ان کا استحقاق تھا،عمران خان

ا سلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے ذریعے عدل و انصاف تمام شہریوں کو قانون کی نگاہ میں برابر بناتا ہے، ان کلیدی اسباب میں سے ایک ہے جس کی وجہ سے ہم قائدِ اعظم محمد علی جناح کے تصوّرِ پاکستان کی حقیقت پانے… Continue 23reading ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے طاقتور مافیاز اور اداروں کو قانون سے یوں بالاتر بنایا کہ گویا یہ ان کا استحقاق تھا،عمران خان

وفاقی حکومت کا بالاکوٹ میں رن آف ریور پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

وفاقی حکومت کا بالاکوٹ میں رن آف ریور پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بالاکوٹ میں رن آف ریور پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ کرلیا اس ضمن میں ایشیائی ترقیاتی بینک 30 کروڑ ڈالر فراہم کریگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبے کا تعمیراتی کام شروع ہونے سے 12 سو لوگوں کو روزگار ملے گا، 500 لوگ سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام سے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا بالاکوٹ میں رن آف ریور پن بجلی گھر تعمیر کرنے کا فیصلہ

شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا

کراچی (آن لائن)قومی ٹیم کے عبوری چیف سیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورک لوڈ منتقل ہونا چاہیے، ہمارے پاس سینئر کھلاڑی ہیں، جو کافی دنوں سے باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاہنواز دھانی 2 سال سے ٹیم کے ساتھ ہے، ہم… Continue 23reading شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا

خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے گورنر غلام علی کو ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا۔دستاویز کے مطابق گورنرکے پی کے نے وزیراعظم کے ڈی آئی خان میں استقبال کیلئے صوبائی حکومت سے ہیلی کاپٹرمانگا لیکن حکومت نے ایک سرکاری ہیلی کاپٹر کے ڈاؤن ہونے کی وجہ بتا… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار

آٹے کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

آٹے کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں آٹے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا اور 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 2 ہزار 500 روپے کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس)کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا… Continue 23reading آٹے کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد میں ہائی الرٹ، شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد میں ہائی الرٹ، شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد پولیس نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی جبکہ شہریوں کو شناختی دستاویزات ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی ہائی الرٹ کے تحت ریڈ زون سمیت شہر… Continue 23reading اسلام آباد میں ہائی الرٹ، شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر قبول کرلی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر قبول کرلی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی آفرقبول کرلی۔ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو کہا ہے کہ وہ انگلش کاونٹی سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے دستیاب ہوں گے۔نجی ٹی… Continue 23reading مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر قبول کرلی

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید

راولپنڈی/کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پرکلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں خفیہ اطلاعات پر کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ… Continue 23reading بلوچستان میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید