سال 2022 کے بہترین کھانوں والے ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان کا نام بھی شامل
لاہور (آن لائن) سال 2022 کے بہترین کھانوں والے ممالک کی فہرست جاری کردی گئی جس میں بھارت پانچویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہے۔سیاحت سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ٹیسٹ اٹلس نے سال 2022 کے بہترین کھانوں والے 95 ممالک کی فہرست جاری کردی… Continue 23reading سال 2022 کے بہترین کھانوں والے ممالک کی فہرست جاری ، پاکستان کا نام بھی شامل