جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

ون ڈے ورلڈ کپ، اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران  بھارت میں ہوگا، تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

ون ڈے ورلڈ کپ، اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران  بھارت میں ہوگا، تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟

نئی دہلی (این این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران بھارت میں ہوگا، جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2019 میں 50 اوور کے ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن میں انگلینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر جارحانہ انداز میں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور… Continue 23reading ون ڈے ورلڈ کپ، اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران  بھارت میں ہوگا، تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

کراچی(آئی این پی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی… Continue 23reading ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا،اسحاق ڈار کا چیلنج

پی سی بی میں تبدیلیاں جاری، ایک اور اعلیٰ عہدیدار عہدے سے الگ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پی سی بی میں تبدیلیاں جاری، ایک اور اعلیٰ عہدیدار عہدے سے الگ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)میں تبدیلی کا عمل تیز ہوگیا، ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغا بھی عہدے سے الگ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ حکام سے الوداعی ملاقات کر کے گھر چلی گئیں۔ذرائع کے مطابق چیف میڈیکل افسر اور ڈائریکٹر این ایچ پی سی ندیم خان کی چھٹی… Continue 23reading پی سی بی میں تبدیلیاں جاری، ایک اور اعلیٰ عہدیدار عہدے سے الگ

سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔سرفراز احمد نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں حاصل کیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ… Continue 23reading سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

رمیز راجا کا دور ون مین شو رہا، ہر بندہ دکھی دکھائی دیا،عاقب جاوید

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

رمیز راجا کا دور ون مین شو رہا، ہر بندہ دکھی دکھائی دیا،عاقب جاوید

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق… Continue 23reading رمیز راجا کا دور ون مین شو رہا، ہر بندہ دکھی دکھائی دیا،عاقب جاوید

بھارت میں ایک اور روسی بزنس ٹائیکون کی پراسرار موت

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

بھارت میں ایک اور روسی بزنس ٹائیکون کی پراسرار موت

نئی دہلی(اے ایف پی ) بھارتی پولیس ایک متمول روسی رکن پارلیمنٹ 65سالہ پاول انتونی اور ان کے ایک ساتھی کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہی ہے جو بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ایک ہوٹل میں مردہ پائے گئے تھے۔ ان کی لاش خون میں لت پت پائی گئی وہ یوکرین جنگ کی روسی پالیسی پرتنقید… Continue 23reading بھارت میں ایک اور روسی بزنس ٹائیکون کی پراسرار موت

بیٹے نے پائلٹ بننے کے بعد اپنی ہی فلائٹ میں ماں کو خانہ کعبہ لیجانے کا خواب پورا کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

بیٹے نے پائلٹ بننے کے بعد اپنی ہی فلائٹ میں ماں کو خانہ کعبہ لیجانے کا خواب پورا کردیا

سرینگر/مکہ مکرمہ(این این آئی) سوشل میڈیا پر مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی کی شیئر کی گئی پوسٹ زیر گردش ہے جس میں ایک فرمانبردار بیٹے کے ماں کے خواب کو پورا کرنے کیلئے پہلے پائلٹ اور پھر اپنے ہی جہاز پر ماں کو خانہ کعبہ مکہ شہر لے جانے کا… Continue 23reading بیٹے نے پائلٹ بننے کے بعد اپنی ہی فلائٹ میں ماں کو خانہ کعبہ لیجانے کا خواب پورا کردیا

بنی گالا رہائش گاہ کا کیس عمران خان کے حق میں کرانے کا معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردعمل بھی آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

بنی گالا رہائش گاہ کا کیس عمران خان کے حق میں کرانے کا معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار پر اثر انداز ہو کر بنی گالا رہائش گاہ کا کیس عمران خان کے حق میں کرایا۔ اسی کیس میں عمران… Continue 23reading بنی گالا رہائش گاہ کا کیس عمران خان کے حق میں کرانے کا معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردعمل بھی آگیا

پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، اعتزاز احسن اپنی ہی قیادت پر برس پڑے

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، اعتزاز احسن اپنی ہی قیادت پر برس پڑے

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، پیپلز پارٹی جن کے ساتھ مصلحت کے ساتھ چل رہی ہے وہ ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور… Continue 23reading پیپلز پارٹی مصلحت کا شکار رہی تو 6سیٹیں بھی نہیں ملیں گی، اعتزاز احسن اپنی ہی قیادت پر برس پڑے