ون ڈے ورلڈ کپ، اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران بھارت میں ہوگا، تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟
نئی دہلی (این این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران بھارت میں ہوگا، جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2019 میں 50 اوور کے ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن میں انگلینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر جارحانہ انداز میں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور… Continue 23reading ون ڈے ورلڈ کپ، اکتوبر اور نومبر 2023 کے دوران بھارت میں ہوگا، تاریخ کا اعلان کب کیا جائے گا ؟