جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر 3 جج برطرف

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر 3 جج برطرف

لاہور(این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی نے کریشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر ماتحت عدلیہ 3 ججز کو ملازمت سے برطرف جبکہ 4ججز کے خلاف انکوائری ختم کر دی۔لاہور میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی نے ججز کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔ ضلعی… Continue 23reading کرپشن، اختیارات سے تجاوز اور مس کنڈکٹ پر 3 جج برطرف

امریکا میں برفباری کا بدترین طوفان، اموات کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

امریکا میں برفباری کا بدترین طوفان، اموات کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی

نیو یارک(آئی این پی)امریکا میں یخ بستہ ہواں اور شدید برف باری سے نظام زندگی منجمد ہوگئی جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی،امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیویارک کی اری اور نیاگرا کائونٹیز میں 34اموات رپورٹ ہوئیں،نیویارک کے شہر بفلو میں لوگوں کو اب بھی گھروں میں رہنے کی ہدایت… Continue 23reading امریکا میں برفباری کا بدترین طوفان، اموات کی تعداد 70 سے زائد ہو گئی

اردو سمجھ آتی، اندازہ ہوجاتا ہے پاکستانی کھلاڑی کیا پلان کر رہے ہیں، اعجاز پٹیل

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

اردو سمجھ آتی، اندازہ ہوجاتا ہے پاکستانی کھلاڑی کیا پلان کر رہے ہیں، اعجاز پٹیل

کراچی(آئی این پی)نیوزی لینڈ کے لیفٹ آرم سپنر اعجاز پٹیل نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی ہے، اس میں سپن یا فاسٹ بالرز کیلئے زیادہ کچھ نہیں، اردو سمجھ آتی ہے، اندازہ ہوجاتا ہے پاکستانی کھلاڑی کیا پلان کر رہے ہیں،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل… Continue 23reading اردو سمجھ آتی، اندازہ ہوجاتا ہے پاکستانی کھلاڑی کیا پلان کر رہے ہیں، اعجاز پٹیل

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں داخل، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا، قوم سے دعائوں کی درخواست

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں داخل، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا، قوم سے دعائوں کی درخواست

لاہور (آن لائن) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں۔گزشتہ روز معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔  ٹوئٹر پر مولانا طارق جمیل نے اسپتال سے اپنی ایک تصویر جاری کی… Continue 23reading ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں داخل، مولانا طارق جمیل کا بیان سامنے آگیا، قوم سے دعائوں کی درخواست

فزکس کے پرچے میں طالبعلم نے علی ظفر کا گانا لکھ دیا، گلوکار کا دلچسپ تبصرہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

فزکس کے پرچے میں طالبعلم نے علی ظفر کا گانا لکھ دیا، گلوکار کا دلچسپ تبصرہ

لاہور (این این آئی) انٹر میڈیٹ کے طالبعلم نے اپنے فزکس کے پرچے میں معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا جبکہ پرچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار علی ظفر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک استاد کو فزکس کا پرچہ… Continue 23reading فزکس کے پرچے میں طالبعلم نے علی ظفر کا گانا لکھ دیا، گلوکار کا دلچسپ تبصرہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک، رشتے کے بارے میں اہم گفتگو سامنے آ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک، رشتے کے بارے میں اہم گفتگو سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن) خااتون اول بشری بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی جس میں بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آپس میں رشتے کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ زلفی بخاری کہہ رہے یہ کوئی مذاق یا… Continue 23reading بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک، رشتے کے بارے میں اہم گفتگو سامنے آ گئی

کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز لڑنے کا عزم

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز لڑنے کا عزم

اسلام آباد (آن لائن)جی ایچ کیو میں آرمی چیف کی زیر صدارت 254 ویں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کی۔کانفرنس میں پاک فوج کی پیشہ ورانہ اور تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی… Continue 23reading کور کمانڈرز کانفرنس، دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز لڑنے کا عزم