اسلام آباد(آن لائن) خااتون اول بشری بی بی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی جس میں بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آپس میں رشتے کے بارے میں گفتگو کر رہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ زلفی بخاری کہہ رہے یہ کوئی مذاق یا عام چیز نہیں نیک بیوی نکلنا مشکل ہے،مرشد آپ بھی کچھ عرض کریں تو کچھ بہتر ہو، ہم دونوں کے کنکشن تھوڑا بہتر ہوں اس پر بشریٰ بی بی کہتی ہیں میں نے بہت کی، عرض تو نہیں کی ایک دفع کوشش کی تھی ۔لیکن کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو میں خود بولنا نہیں چاہتی،اللہ کو ایک چیز نہیں پسند اور وہ ہے بے وفائی۔
بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک، رشتے کے بارے میں اہم گفتگو سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































