جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کو واپس کیے گئے ریفرنسز کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نیب کے مختلف ریفرنس کے مستقبل کے حوالے سے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے نوٹس جاری کیے۔ کیسز کی تفصیلات جاننے کے لیے نیب کے تفتیشی افسران کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا گیا۔ نیب نے نئے قانون کے بعد احتساب عدالت سے واپس بھجوائے گئے ریفرنسز کے مستقبل سے متعلق درخواست دائر کر رکھی ہے، واپس بھجوائے گئے ریفرنسز میں نامزد ملزمان نے بھی متفرق درخواستیں دائر کی ہوئی ہیں۔ کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…