بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

(ن) لیگ اہم رہنما کو فائرنگ سے زخمی کر دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) فیروزوالہ کے جنرل سیکرٹری طارق کھوکھر کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ، طارق کھوکھر کو زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، اطلاع ملتے ہی مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی پیر اشرف رسول سمیت مقامی لیگی قیادت ہسپتال پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد نے مسلم لیگ(ن) فیروز والا کے جنرل سیکرٹری طارق کھوکھر پراس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے گھر جارہے تھے۔ فائرنگ کی زد میں آکر طارق کھوکھر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو رپر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی پیر اشرف رسول سمیت مقامی لیگی قیادت میو ہسپتال پہنچ گئی ۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…