ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی سے انکار پر لڑکے کا لڑکی پر افسوسناک سلوک

datetime 27  دسمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا پر ریاست مدھیا پردیش کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں 24 سالہ لڑکے نے لڑکی کو شادی سے مبینہ انکار کو وجہ بناتے ہوئے بری طرح پیٹا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان کا نام پنکج ہے جس نے لڑکی کو شادی کے لیے پیشکش کی لیکن اس نے انکار کیا جس پر اس نے لڑکی کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اس کی ویڈیو بھی بنوائی جو قریب کھڑے کسی دوسرے شخص نے بنائی۔بعد ازاں لڑکی کو کھیتوں میں بے ہوش پڑا دیکھ کر علاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…