منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

100دنوں میں مہنگائی لوگوں کو سڑکوں پر لائے گی، تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 4  جنوری‬‮  2023

100دنوں میں مہنگائی لوگوں کو سڑکوں پر لائے گی، تہلکہ خیز پیش گوئی

راولپنڈی(این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ (ن )لیگ معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے سمندر میں غرق ہو گئی، ایم کیو ایم اب پاکستان پیپلز پارٹی کے ہتھے چڑھ گئی ہے۔منگل کو ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ… Continue 23reading 100دنوں میں مہنگائی لوگوں کو سڑکوں پر لائے گی، تہلکہ خیز پیش گوئی

پاکستان کا وہ فاسٹ بائولر جس کا بھارتی میڈیا بھی معترف ہو گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

پاکستان کا وہ فاسٹ بائولر جس کا بھارتی میڈیا بھی معترف ہو گیا

کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بہترین بولنگ کے باعث بھارتی میڈیا بھی ان کا معترف دکھائی دے رہا ہے۔کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز نسیم شاہ نے بہت ہی شانداز گیند کرا کر نیوزی لینڈ کے بیٹر اش سودھی کو بولڈ… Continue 23reading پاکستان کا وہ فاسٹ بائولر جس کا بھارتی میڈیا بھی معترف ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے 34ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے 34ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی کا رجحان رہا ۔کاروباری مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 34ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جبکہ 57.65فیصد حصص کی قیمتیںبھی گھٹ گئیں ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ،پیٹرولیم ،ٹیلی کام ،گیس ،سیمنٹ ،فارما سوئیٹیکل اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروں کے 34ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ کیاگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2023

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ کیاگیا

کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان کی وادی زیارت میں منگل کو رواں موسم سرما کا سرد ترین دن رکارڈ کیاگیاہے۔گزشتہ ہفتے ہلکی بارش اور برفباری کے بعد سرد ہوائیں چلنے کے باعث وادی زیارت اور ملحقہ علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو وادی زیارت میں کم سے کم درجہ… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں رواں موسم سرما کا سرد ترین دن ریکارڈ کیاگیا

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی

datetime 3  جنوری‬‮  2023

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی

پشاور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی۔پشاورزلمی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پی ایس ایل 8 کی جرسی کی نقاب کشائی کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نئی جرسی پہنے دکھا… Continue 23reading پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 کیلئے آفیشل جرسی کی ویڈیو جاری کردی

رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلہ مسترد وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی

datetime 3  جنوری‬‮  2023

رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلہ مسترد وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی

راولپنڈی(این این آئی) توانائی بچت پروگرام کے تحت رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایکشن کمیٹی نے مسترد کرتے ہوئے ہوٹل مالکان نے وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی دے دی۔اپنے بیان میں صدر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن محمد فاروق چوہدری نے کہاکہ رات آٹھ بجے کاروبار… Continue 23reading رات آٹھ بجے کاروبار بند کرنے کے فیصلہ مسترد وزیراعظم ہاؤس کا گھیراو کرنے کی دھمکی

مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانا پارٹی کیلئے اچھا شگون ، اپنے والدکی جانشین بنیں گی، لیگی خاتون رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانا پارٹی کیلئے اچھا شگون ، اپنے والدکی جانشین بنیں گی، لیگی خاتون رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانا پارٹی کیلئے اچھا شگون ہے،بینظیر بھٹو کی طرح مریم نواز بھی اپنے والدکی جانشین بنیں گی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے کم ترین عرصے میں بے… Continue 23reading مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر بنانا پارٹی کیلئے اچھا شگون ، اپنے والدکی جانشین بنیں گی، لیگی خاتون رہنما کا تہلکہ خیز انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی جانب سے تھرمل ویپن سائٹ استعمال کیے جانے کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی جانب سے تھرمل ویپن سائٹ استعمال کیے جانے کا انکشاف

پشاور(این این آئی) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جا انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں حالیہ دنوں میں دہشتگردوں نے تھرمل ویپن سائٹ کا استعمال کیا۔آئی جی کے پی معظم جا انصاری کے مطابق مردان،بنوں، لکی مروت اور ٹانک میں کچھ کارروائیوں میں تھرمل ویپن سائٹ استعمال ہوئے، خدشہ ہے تھرمل ویپن… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی جانب سے تھرمل ویپن سائٹ استعمال کیے جانے کا انکشاف

پاک فوج کے سینیئر افسر نے میجر (ر) عادل راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں مقدمہ کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2023

پاک فوج کے سینیئر افسر نے میجر (ر) عادل راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں مقدمہ کردیا

لندن ( آن لائن ) پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یو ٹیوبر نے بریگیڈیئر راشد نصیر پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتخابی دھاندلی کرنے اور جنرل ریٹائرڈ باجوہ پر ہارس ٹریڈنگ کے الزامات عائد کیے تھے۔پاک فوج… Continue 23reading پاک فوج کے سینیئر افسر نے میجر (ر) عادل راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں مقدمہ کردیا