منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

بھارت ، ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پر دھاوا ، توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

بھارت ، ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پر دھاوا ، توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے چرچ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی،بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسندوں کے ہجوم نے ریاست چھتیس گڑھ کے شہر نارائن پورمیں چرچ پر حملہ کردیا، ڈنڈا بردار انتہاپسندوں نے چرچ میں توڑپھوڑ کی اور نقصان پہنچایا،ہندو انتہاپسندوں نے چرچ میں موجود لوگوں ، پولیس اہلکاروں… Continue 23reading بھارت ، ہندوانتہاپسندوں کا چرچ پر دھاوا ، توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا

کراچی میں کورونا کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کے 6 کیس سامنے آگئے

datetime 4  جنوری‬‮  2023

کراچی میں کورونا کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کے 6 کیس سامنے آگئے

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں کرونا کے نئے ویرینٹ ‘ایکس بی بی’ کے 6 کیس سامنے آگئے، متاثرین کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایا کہ کراچی میں کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے سب ویرینٹ ایکس بی بی کے 6 کیس سامنے آئے ہیں، ڈی ایچ اے میں… Continue 23reading کراچی میں کورونا کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کے 6 کیس سامنے آگئے

دھند کے باعث ملک بھر کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

datetime 4  جنوری‬‮  2023

دھند کے باعث ملک بھر کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

لاہور(آئی این پی)دھند کے باعث ملک بھر میں موٹر ویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم الیون اور موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے ہرن مینار تک بند کر دیا گیا۔موٹر… Continue 23reading دھند کے باعث ملک بھر کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

(ن) لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی، شوکت ترین

datetime 4  جنوری‬‮  2023

(ن) لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی، شوکت ترین

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کے دوران عمران خان نے لیڈر شپ دکھائی، ن لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈالر ملنے سے ہماری گروتھ ہوتی تھی، سعودی عرب گئے تو… Continue 23reading (ن) لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی، شوکت ترین

ان شا اللہ 2023ء ہر طرح کی گھٹن سے باہر نکلنے کا سال ہوگا ، تحریک انصاف

datetime 4  جنوری‬‮  2023

ان شا اللہ 2023ء ہر طرح کی گھٹن سے باہر نکلنے کا سال ہوگا ، تحریک انصاف

لاہور( این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سوچ ایک اکائوٹنٹ والی ہے اس ملک کو ایک اکانومسٹ کی ضرورت ہے ، موجودہ حالات میں عالمی اداروں سے بات کرنے کی ضرورت ہے ، ہم نے اپنے دور میں جو کر کے دکھایا وہ ایسا نہیں کہ بٹیراپائوں کے نیچے آ گیا بلکہ ہم نے… Continue 23reading ان شا اللہ 2023ء ہر طرح کی گھٹن سے باہر نکلنے کا سال ہوگا ، تحریک انصاف

چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانیوالی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2023

چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانیوالی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانے والی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چین سے درآمد کی جانے والی بوگیاں دوران ٹرین آپریشن پریشر نہ بنانے کی وجہ سے ان… Continue 23reading چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانیوالی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی پچ پر طنز نیوزی لینڈ کو مہنگا پڑ گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

کراچی کی پچ پر طنز نیوزی لینڈ کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل میکلینگن کی جانب سے کراچی اسٹیڈیم کی پچ پر طنز کرنا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے مہنگا ثابت ہوا۔گزشتہ روز مچل میکلینگن نے اپنے طنزیہ ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ کیا زبردست سڑک ہے، ایسی پچ بیٹرز کا خواب ہوتی ہے۔اب آئس لینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر… Continue 23reading کراچی کی پچ پر طنز نیوزی لینڈ کو مہنگا پڑ گیا

سستا سرکاری آٹا بیچنے والوں پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

datetime 4  جنوری‬‮  2023

سستا سرکاری آٹا بیچنے والوں پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں نیشنل ہائی وے پر سرکاری نرخوں پر سستا آٹا بیچنے والے 2 افراد ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔شاہ لطیف ٹاون پولیس کے مطابق واقعہ بھینس کالونی موڑ کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق کہ موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے… Continue 23reading سستا سرکاری آٹا بیچنے والوں پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

معروف کھلاڑی کو میچ کے دوران دل کا دورہ، حالت نازک

datetime 4  جنوری‬‮  2023

معروف کھلاڑی کو میچ کے دوران دل کا دورہ، حالت نازک

نیویارک(این این آئی) امریکہ کے معروف رگبی کھلاڑی ڈیمر ہیملن کوایک لیگ میچ کے دوران دل کے دورہ پڑگیا جس سے اس کی حالت نازک ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یو ایس نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کے ایک میچ کے دوران بفیلو بلز سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ ڈیمر ہیملن سنسناٹی بینگلز سے… Continue 23reading معروف کھلاڑی کو میچ کے دوران دل کا دورہ، حالت نازک