کراچی(این این آئی)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل میکلینگن کی جانب سے کراچی اسٹیڈیم کی پچ پر طنز کرنا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے مہنگا ثابت ہوا۔گزشتہ روز مچل میکلینگن نے اپنے طنزیہ ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ کیا زبردست سڑک ہے، ایسی پچ بیٹرز کا خواب ہوتی ہے۔اب آئس لینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکائونٹ سے لکھا گیا ہے کہ کراچی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دینے کے باوجود نیوزی لینڈ کے 6 پنکچر ہوگئے۔آئس لینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا گیا کہ کراچی ٹیسٹ میچ کا پہلا دن نیوزی لینڈ کے لیے اچھا نہیں، پاکستان بہت خوش ہو گا۔واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 309 رنز بنائے تھے۔
کراچی کی پچ پر طنز نیوزی لینڈ کو مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































