(ن) لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی، شوکت ترین

4  جنوری‬‮  2023

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کے دوران عمران خان نے لیڈر شپ دکھائی، ن لیگ نے روپے کو مضبوط رکھنے کی مصنوعی کوشش کی۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈالر ملنے سے ہماری گروتھ ہوتی تھی، سعودی عرب گئے تو پیسوں کی بات کرنے پر عمران خان کو تکلیف محسوس ہو رہی تھی، کووڈ میں عمران خان نے کہا اگر میں مکمل لاک ڈان کروں گا تو دیہاڑی دار کا کیا بنے گا۔شوکت ترین نے مزید کہا کہ میں نے آئی ایم ایف سے آسان پروگرام لیا، آئی ایم ایف کے ساتھ جب ہم سیاسی طور پر اچھے ہوتے ہیں تو ہمیں آسان پروگرام مل جاتا ہے، عمران خان صاحب کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…