حضرت عیسیٰ کی جانب سے اندھے کو شفا دینے کا مقام 2ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
یروشلم(آئی این پی)اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسی علیہ السلام نے مادر زاد اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جارہا ہے،مقبوضہ بیت المقدس کے آثارِ قدیمہ میں مدین الداود کے نام سے مشہور مقام کے جنوب میں برکہ… Continue 23reading حضرت عیسیٰ کی جانب سے اندھے کو شفا دینے کا مقام 2ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام کیلئے کھولنے کا اعلان