جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا ن لیگ کو گھر کی جماعت قرار دے دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2023 |

حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنانے کی وجہ سے لاہور میں (ن) لیگ کی مقبولیت کم ہوئی'(ن) لیگ کو وزیر اعلی ،وزیر اعظم کیلئے شریفوں کے علاوہ کوئی امیدوار نہیں ملتا’ حسن مرتضیٰ

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب نے اپنی توپوں کا رخ اچانک اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) کی طرف کرتے ہوئے (ن) لیگ کو گھر کی جماعت قرار دے دیا۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو نہ وزیر اعلی اور نہ ہی وزیرِ اعظم کے لیے شریفوں کے علاوہ کوئی امیدوار ملتا ہے، شریف اقتدار سے اتریں تو ملک سے باہر چلے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ہوں یا شریف برادران دونوں کی اولادیں ملک سے باہر بستی ہیں۔حسن مرتضیٰ نے دعوی کیا کہ حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی وجہ سے لاہور میں (ن) لیگ کی مقبولیت کم ہوئی، ان کے جانے پر کسی نے احتجاج تک نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…