جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

datetime 4  جنوری‬‮  2023

سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے لکھا کہ پاکستان کے باڈی بلڈنگ اسٹار رمیز ابراہیم نے تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے 3… Continue 23reading سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

datetime 4  جنوری‬‮  2023

مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارے میں 32.65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر تجارتی خسارے کا حجم 17 ارب 13 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال اسی مدت میں 25 ارب 43 کروڑ ڈالر تھا۔مالی سال کے پہلے… Continue 23reading مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں نمایاں کمی

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

datetime 4  جنوری‬‮  2023

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں لاہور(این این آئی) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں۔خلیل الرحمان قمر اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر منفی طور پر خبروں کی… Continue 23reading اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

موبائل فون کا استعمال یوکرینی حملے میں 89 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا، روس کا دعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2023

موبائل فون کا استعمال یوکرینی حملے میں 89 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا، روس کا دعویٰ

ماسکو(این این آئی)روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا باعث بنا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پابندی کے باجود یوکرین کے ہتھیاروں کی زد میں موجود روسی فوجیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی اور… Continue 23reading موبائل فون کا استعمال یوکرینی حملے میں 89 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا، روس کا دعویٰ

24 ابتدائی کھلاڑیوں میں سے کون حتمی ون ڈے اسکواڈ میں ہوگا؟ اعلان کل ہوگا

datetime 4  جنوری‬‮  2023

24 ابتدائی کھلاڑیوں میں سے کون حتمی ون ڈے اسکواڈ میں ہوگا؟ اعلان کل ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ون ڈے سیریز کیلئے عبوری سلیکشن کمیٹی نے 24 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہوا ہے لیکن حتمی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو… Continue 23reading 24 ابتدائی کھلاڑیوں میں سے کون حتمی ون ڈے اسکواڈ میں ہوگا؟ اعلان کل ہوگا

میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا،مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیے

datetime 4  جنوری‬‮  2023

میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا،مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیے

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی ہی پارٹی کے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، کہاکہ میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار میرے خلاف پروپیگنڈا کرواتے تھے، انہیں وزیر بننے… Continue 23reading میرے خلاف ٹی وی پر کمپین چلائی گئی اور میری پالیسوں کو غلط کہا گیا،مفتاح اسماعیل نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلا دیے

نواز شریف اور مریم نواز ایک بار پھر لندن سے چلے گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2023

نواز شریف اور مریم نواز ایک بار پھر لندن سے چلے گئے

لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینیئر نائب صدر مریم نواز جنیوا چلے گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کاجنیوامیں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، جنیوا میں مقیم معالج سے نواز شریف کی ملاقات بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں… Continue 23reading نواز شریف اور مریم نواز ایک بار پھر لندن سے چلے گئے

کوئی شک نہیں مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کااعتراف

datetime 4  جنوری‬‮  2023

کوئی شک نہیں مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کااعتراف

صحبت پور/کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے انتہائی مخدوش حالات میں حکومت سنبھالی، کوئی شک نہیں ہے پاکستان میں مہنگائی عروج پر ہے،جب حکومت سنبھالی آئی ایم ایف سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا،تیل پر پاکستان کے 27 ارب ڈالر… Continue 23reading کوئی شک نہیں مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کااعتراف

گندم کے گوداموں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف،کرپٹ افسران غریبوں کو آٹے میں مٹی ملا کر کھلانے لگے

datetime 4  جنوری‬‮  2023

گندم کے گوداموں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف،کرپٹ افسران غریبوں کو آٹے میں مٹی ملا کر کھلانے لگے

پتوکی (این این آئی) پتوکی میں پنجاب حکومت کے کرپٹ افسران غریبوں کو آٹے میں مٹی ملا کر کھلانے لگے،تحصیل پتوکی کے گوداموں میں محکمہ خوراک فوڈ انسپکٹر، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر اور سپر وائزرز مزدوروں سے گندم میں مٹی اور پانی لگواکرفلور ملوں کو وزن بڑھا کرگندم کا کوٹہ دینے لگے۔تحصیل پتوکی کے گندم کے… Continue 23reading گندم کے گوداموں میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف،کرپٹ افسران غریبوں کو آٹے میں مٹی ملا کر کھلانے لگے