لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارے میں 32.65 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر تجارتی خسارے کا حجم 17 ارب 13 کروڑ ڈالر رہا جو گزشتہ سال اسی مدت میں 25 ارب 43 کروڑ ڈالر تھا۔مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 14 ارب 24 کروڑ برآمدات کے مقابلے درآمدات 31 ارب 38 کروڑ ڈالر ریکارڈ رہیں۔ چھ ماہ میں برآمدات 5.79 فیصد کمی ہوئی جبکہ اِس دوران درآمدات میں 22.64 فیصد کمی رہی۔رپورٹ کے مطابق نومبرکے مقابلے میںدسمبر میں برآمدات میں 3.64 فیصد کمی رہی۔ دسمبر میں ملکی برآمدات کا حجم 2 ارب 30 کروڑ ڈالر پر آگیا جو دسمبر 2021 کی نسبت گزشتہ ماہ برآمدات میں 16.64 فیصد کمی آئی۔
مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں نمایاں کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































