لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے لکھا کہ پاکستان کے باڈی بلڈنگ اسٹار رمیز ابراہیم نے تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے 3 ٹائٹلز جیتے۔سرفراز احمد نے لکھا کہ رمیز ابراہیم نے بھارت کے کھلاڑی کو بھی ہرایا لیکن کسی بھی حکام یا حکومت کی طرف سے ان کے لیے کچھ نہیں کیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے لکھا کہ رمیز ابراہیم نے سفری اخراجات کے لیے قرض لیا تھا جو اب انہیں واپس کرنا ہے۔سرفراز احمد نے مزید لکھا کہ ہمیں اپنے قومی ہیروز کی عزت، مدد اور احترام کرنے کی ضرورت ہے۔
سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































