لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینیئر نائب صدر مریم نواز جنیوا چلے گئے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کاجنیوامیں ایک ہفتہ قیام متوقع ہے، جنیوا میں مقیم معالج سے نواز شریف کی ملاقات بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔