منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

اداکارائوں کی کردار کشی حکومتی سطح پر بھی ردعمل آگیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

اداکارائوں کی کردار کشی حکومتی سطح پر بھی ردعمل آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اداکارائوں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کے خلاف ایف آئی اے سے قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اداکاراں کی کردار کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور کردار کشی کی غلیظ مہم کا کلچر… Continue 23reading اداکارائوں کی کردار کشی حکومتی سطح پر بھی ردعمل آگیا

مریم نواز کا چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کا چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ

لندن (آئی این پی)مریم نواز شریف نے چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے،ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف ن لیگ کی چیف آرگنائزر کے طور پر تمام پارٹی انتظامی عہدوں کی کارکردگی کو دیکھ کر اہم فیصلے کریں گی،ذرائع کا کہنا تھا… Continue 23reading مریم نواز کا چیف آرگنائزر بننے کے بعد بڑا فیصلہ

گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

datetime 5  جنوری‬‮  2023

گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

لاہور (آئی این پی) گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی۔پولیس کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے واقعے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کرایا ہے جس کے مطابق نامعلوم لڑکے نے دروازے پر دستک دی، دروازہ کھولا تو لڑکا کمرے میں گھس آیا اور زیادتی… Continue 23reading گنگا رام ہسپتال کے ہاسٹل میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی آخری وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی آخری وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئی

کراچی (این این آئی)نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 277رنز پر ڈکلیئر کر تے ہوئے میزبان ٹیم کو 319رنز کا ہدف دیا ، مہمان ٹیم کی جانب سے بلنڈل اور بریسیویل نے 74،74،ٹام لیتھم 62، کین ولیمسن نے41رنز بنائے ، جواب میں… Continue 23reading کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی آخری وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئی

سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

کراچی (آئی این پی)سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے میں وزیر خارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ننگے پیر بچوں کے ساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی۔سوشل میڈیا پر کسی نے غریب بچوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کو سراہا تو کسی نے بچوں کی حالتِ زار پر بلاول کو… Continue 23reading سندھ کے دورے میں بلاول بھٹوکی ننگے پیر بچوں کیساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی

پاکستان سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پاکستان سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگو لیٹری اتھارٹی(پیمرا) کی جانب سے ہائی۔ٹیک فیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کوArsh TVسیٹلائٹ ٹی وی چینل کا لائسنس جاری کر دیا گیا۔ہائی۔ٹیک گروپ کے چیف ایگزیکٹو و فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی… Continue 23reading پاکستان سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں میں ایک نئے ٹی وی چینل کا اضافہ

پاکستانی میوزِ ک انڈسٹری کے معروف گلوکار امریکی وزیرِ خارجہ کی پلے لِسٹ میں شامل

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پاکستانی میوزِ ک انڈسٹری کے معروف گلوکار امریکی وزیرِ خارجہ کی پلے لِسٹ میں شامل

واشنگٹن (آئی این پی) پاکستان میوزِ ک انڈسٹری کے معروف گلوکار عبدالحنان امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی پلے لِسٹ میں شامل ہوگئے۔ امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اسپاٹی فائے لسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ موسیقی اختلافات سے بالاتر ہے، ہر… Continue 23reading پاکستانی میوزِ ک انڈسٹری کے معروف گلوکار امریکی وزیرِ خارجہ کی پلے لِسٹ میں شامل

اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو 25سے 30ارکان ووٹ نہیں دیں گے،جاویدلطیف کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو 25سے 30ارکان ووٹ نہیں دیں گے،جاویدلطیف کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو25سے30ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔بدھ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے جاویدلطیف نے کہاکہ اگلے10سے 15روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر نظر نہیں آرہے۔

جماعت اسلامی کا الٹی میٹم ختم ، دھرنے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

جماعت اسلامی کا الٹی میٹم ختم ، دھرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خطوط واپس لینے کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے دیئے گئے 24گھنٹوں کے الٹی میٹم کے ختم ہونے کے بعد جمعرات کو شام 4بجے وزیر اعلیٰ ہائوس پر دھرنے کا… Continue 23reading جماعت اسلامی کا الٹی میٹم ختم ، دھرنے کا اعلان