منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر تجارت نوید قمر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے کر برآمدات میں اضافے کیلئے اس سے14روز میں سفارشات طلب کرلیں۔کمیٹی میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹریز تجارت اور خزانہ،چیئرمین نشاط چونیاں شہزاد سلیم، سی… Continue 23reading وزیراعظم نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا

اسحاق ڈار کہتے تھے میں 160 کا ڈالر کردوں گا،انہوں نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

datetime 5  جنوری‬‮  2023

اسحاق ڈار کہتے تھے میں 160 کا ڈالر کردوں گا،انہوں نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی)سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میرے وزیر خزانہ بننے کے بعد6ماہ تک اسحاق ڈار نے میرے خلاف مہم چلائی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار کو خود وزیر خزانہ بننے کا بہت زیادہ شوق تھا، وہ ٹی وی پر کہتے تھے کہ میں 160… Continue 23reading اسحاق ڈار کہتے تھے میں 160 کا ڈالر کردوں گا،انہوں نے میرے خلاف مہم چلائی، مفتاح اسماعیل

بلی تھیلے سے باہرآگئی،پی ٹی آئی کا ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پر ردِعمل

datetime 5  جنوری‬‮  2023

بلی تھیلے سے باہرآگئی،پی ٹی آئی کا ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پر ردِعمل

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے عمران خان پر حملے کے مرکزی ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی۔فرخ حبیب نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان پرقاتلانہ حملہ میں ملوث ملزم نوید کو پہلے وکیل فراہم کیا… Continue 23reading بلی تھیلے سے باہرآگئی،پی ٹی آئی کا ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پر ردِعمل

ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تصدیق

datetime 5  جنوری‬‮  2023

ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر جے شاہ نے ٹوئٹر پر دونوں ٹیموں کے ایک ہی گروپ میں ہونے کی تصدیق کی۔رواں برس ستمبر میں ایشیا کپ میں بھارت اور پاکستان اپنے گروپ میں کوالیفائر… Continue 23reading ایشیا کپ 2023 کیلئے پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کی تصدیق

ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں، چیف جسٹس

datetime 5  جنوری‬‮  2023

ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں اقوام متحدہ کو شامل کرنے کیلئے وزارت خارجہ سے رجوع کرنے کی ہدایت دیدی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندو خیل اور جسٹس محمد علی مظہر… Continue 23reading ارشد شریف کی پاکستان سے جانے کی وجوہات پر تحقیقات کی جائیں، چیف جسٹس

حکومت نے نئی ریفائنریز پالیسی تیار کرلی، پیٹرولیم کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے، ذرائع کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

حکومت نے نئی ریفائنریز پالیسی تیار کرلی، پیٹرولیم کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت پیٹرولیم کی جانب سے نئی ریفائنریز پالیسی تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت مشینریء درآمد پر وود ہولڈنگ ٹیکس چھوٹ کے ساتھ ساتھ پرانی ریفائنریز کی یومیہ صلاحیت میں بھی اضافہ کرنے کی تجویز شامل کی گئی ہے۔پاکستان میں ریفائنریز کی صلاحیت کو بہتر کرنے اور اپ گریڈ کرنے کیلئے… Continue 23reading حکومت نے نئی ریفائنریز پالیسی تیار کرلی، پیٹرولیم کی قیمت میں پندرہ سے بیس روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے، ذرائع کا دعویٰ

آزاد رکن اسمبلی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الٰہی کو ووٹ دینے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

آزاد رکن اسمبلی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الٰہی کو ووٹ دینے کا اعلان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب اسمبلی کے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے رکن اسمبلی بلال وڑائچ نے ملاقات کی، رکن اسمبلی نے تحریک انصاف کے وژن کی تائید اور وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی کو اعتماد کاووٹ دینے کا اعلان کر دیا، عمران خان سے خیبر پختوانخواہ سے… Continue 23reading آزاد رکن اسمبلی کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الٰہی کو ووٹ دینے کا اعلان

شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف سولہ رکنی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل سیریز کے میچز 9،11 اور13 جنوری کو نیشنل بنک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ… Continue 23reading شاداب کو ون ڈے سیریز کے لئے سکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا

بینک شہریوں کو ڈالر 250 روپے میں بیچنے لگے، سرکاری ریٹ نظر انداز، انٹربینک نرخ اور بینک ریٹ میں بڑا فرق

datetime 5  جنوری‬‮  2023

بینک شہریوں کو ڈالر 250 روپے میں بیچنے لگے، سرکاری ریٹ نظر انداز، انٹربینک نرخ اور بینک ریٹ میں بڑا فرق

کراچی (این این آئی)پاکستان کے کمرشل بینکوں کے صارفین نے شکایت کی ہے کہ حالیہ بینک ٹرانزیکشن کے دوران بینکوں نے انہیں ڈالر 250 روپے سے زائد کے ریٹ پر فروخت کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فارن کرنسی ٹرانزیکشنز کے لیے انٹرنیٹ بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ میں فرق 24 روپے سے تجاوز کر گیا ہے… Continue 23reading بینک شہریوں کو ڈالر 250 روپے میں بیچنے لگے، سرکاری ریٹ نظر انداز، انٹربینک نرخ اور بینک ریٹ میں بڑا فرق