منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ… Continue 23reading مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ

حکومت کا سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمے کیلئے نگرانی کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

حکومت کا سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمے کیلئے نگرانی کا فیصلہ

اسلا م آباد (این این آئی)قرآن پاک کی درست طباعت انتہائی حساس معاملہ ہے، لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کردار لائق تحسین ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔ یاد رہے کہ… Continue 23reading حکومت کا سوشل میڈیا پر قرآن پاک کے مستند ترجمے کیلئے نگرانی کا فیصلہ

8 ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد مجھے قتل کرنے کا پلان بنایا گیا، عمران خان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

8 ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد مجھے قتل کرنے کا پلان بنایا گیا، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی فائنڈنگ سے واضح ہو گیا ہے کہ حملہ آور ایک نہیں بلکہ تین تھے، رانا ثنا اللہ اور شہباز شریف کیلئے قتل کرانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن میرے کیس میں یہ کریمینلز ایسا نہیں کر سکتے،شہباز شریف… Continue 23reading 8 ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد مجھے قتل کرنے کا پلان بنایا گیا، عمران خان

میرے پاس تحریک انصاف کو چھوڑنے کیلئے ہزاروں دلائل ہیں،منحرف رکن قومی اسمبلی کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2023

میرے پاس تحریک انصاف کو چھوڑنے کیلئے ہزاروں دلائل ہیں،منحرف رکن قومی اسمبلی کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی کا ایک وفد میرے پاس آیا تھا جس نے مجھے دعوت دی ہے اور میں بہت جلد شمولیت… Continue 23reading میرے پاس تحریک انصاف کو چھوڑنے کیلئے ہزاروں دلائل ہیں،منحرف رکن قومی اسمبلی کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

مردوں کی وہ عام غلطی جو گنج پن کا شکار بنا سکتی ہے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

مردوں کی وہ عام غلطی جو گنج پن کا شکار بنا سکتی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں میں گنج پن کا امکان خواتین سے زیادہ ہوتا ہے، طبی تحقیق میں اس کی وجہ سامنے آئی ہے، تحقیق کے مطابق زیادہ مقدار میں میٹھے مشروبات پینے والے مردوں میں گنج پن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، اس تحقیق میں 18 سے 45 سال کی عمر کے مردوں… Continue 23reading مردوں کی وہ عام غلطی جو گنج پن کا شکار بنا سکتی ہے

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات ایک ہفتہ مزید بڑھانے کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات ایک ہفتہ مزید بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد سکولوں میں ایک ہفتہ مزید چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چھٹیاں 9 جنوری سے 15 جنوری تک بڑھائی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتہ توسیع دینے کا فیصلہ والدین کے شدید مطالبے پر کیا گیا ہے۔اس سے قبل… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، موسم سرما کی تعطیلات ایک ہفتہ مزید بڑھانے کا فیصلہ

دبئی میں دنیا کی پہلی ائیرکنڈیشنڈ شاہراہ بنانے کی تیاریاں

datetime 5  جنوری‬‮  2023

دبئی میں دنیا کی پہلی ائیرکنڈیشنڈ شاہراہ بنانے کی تیاریاں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشن شاہراہ بنانے کی تیاریوں کا آغازہو گیا ہے، یہ پراجکیٹ دبئی ساؤتھ میں اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہو گا، یہ دو کلومیٹر طویل ائیرکنڈیشنل بلیوارڈ ہو گا، جس میں روزانہ سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع ہے، یہ بلیوارڈ کمرشل ایریاز، ریسٹورنٹس، مووی تھیٹر،… Continue 23reading دبئی میں دنیا کی پہلی ائیرکنڈیشنڈ شاہراہ بنانے کی تیاریاں

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

لاہو (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں جمعہ 6 جنوری کی شام سے داخل ہوں گی۔ ہفتہ اور اتوار کو کوئٹہ، ژوب، بارکھان،… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

datetime 5  جنوری‬‮  2023

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے، اسے اتنا ہی اچھا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتان اور سلیکٹرز ایک پیج پر ہیں۔ عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی تعریف کن لفظوں میں کی؟