منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 6  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔وارنٹ گرفتاری اسلام آباد کے سینیئر اسپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے جاری کیے ہیں۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) قوانین کی خلاف ورزی پر طلبی کے باوجود حاضر نہ ہونے پر بیرسٹر سیف کے وارنٹ گرفتاری… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری

فواد چوہدری نے مارشل لاء کو جسٹی فائی کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

فواد چوہدری نے مارشل لاء کو جسٹی فائی کردیا

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے مارشل لا کو بھی جسٹی فائی کردیا ۔اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگ جاتے ہیں، پرویز مشرف کا پہلے مارشل لاء پھر ایمرجنسی لگانا کوئی بڑی بات نہیں، مشرف کیخلاف آرٹیکل6کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی۔فواد چوہدری نے کہاکہ… Continue 23reading فواد چوہدری نے مارشل لاء کو جسٹی فائی کردیا

عمران خان کی 25منٹ کی ریکارڈنگ آرہی ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

عمران خان کی 25منٹ کی ریکارڈنگ آرہی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی 25منٹ کی ایک او ریکارڈنگ آرہی ہے، کوئی شریف شخص عمران خان کو ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں،عمران خان کی چوری اور ویڈیوز سے ان کی مقبولیت پر فرق پڑا ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان کی 25منٹ کی ریکارڈنگ آرہی ہے، رانا ثناء اللہ

قمرجاوید باجوہ سازشی تھے تو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دے رہے تھے؟عمران خان کی نااہلی کا99.9فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

قمرجاوید باجوہ سازشی تھے تو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دے رہے تھے؟عمران خان کی نااہلی کا99.9فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا 99.9فیصد خطرہ موجود ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ عمران خان قانونی طور پراس بندگلی میں پھنس چکے ہیں۔سابق وزیرنے کہاکہ اعتماد کے ووٹ کی تاریخ آئی تو… Continue 23reading قمرجاوید باجوہ سازشی تھے تو تاحیات ایکسٹینشن کیوں دے رہے تھے؟عمران خان کی نااہلی کا99.9فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پہلی بار پاکستان کو ملا ہے، گورنر پنجاب کا حکم غیر قانونی ہے، پرویز الٰہی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پہلی بار پاکستان کو ملا ہے، گورنر پنجاب کا حکم غیر قانونی ہے، پرویز الٰہی

لاہو ر( این این آئی)وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر پاکستان میں پیدا نہیں ہو گا،قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پہلی بار پاکستان کو ملا ہے،انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے بڑی ترقی کرنی ہے، سارے نالائق ن لیگ والے سب پیچھے رہ… Continue 23reading قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پہلی بار پاکستان کو ملا ہے، گورنر پنجاب کا حکم غیر قانونی ہے، پرویز الٰہی

اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

کیوٹو(این این آئی)ایکواڈور کا شہری اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی تحویل کیلئے اپنی جنس تبدیل کروا کے عورت بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی خاطر مرد سے عورت بننے کا حیران کن واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا جہاں رینی سلیناس راموس نامی شخص نے اپنی بیٹیوں کی تحویل… Continue 23reading اہلیہ سے علیحدگی کے بعد بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ کی ٹویٹ پر نجم سیٹھی کا طنزیہ جواب

datetime 5  جنوری‬‮  2023

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ کی ٹویٹ پر نجم سیٹھی کا طنزیہ جواب

لاہور( این این آئی)چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو ٹوئٹر پر طنزیہ جواب دیا ہے۔جے شاہ کی جانب سے ایشیا ء کپ شیڈول کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے لکھا کہ ایشیاء کپ کا میزبان پاکستان ہے ،مگر آپ اس پر… Continue 23reading سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ کی ٹویٹ پر نجم سیٹھی کا طنزیہ جواب

غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)دہشتگردی کی نئی لہر کے پیش نظروفاقی حکومت کی ہدایت پر پنجاب میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے محکمہ داخلہ کے حوالے سے کہا ہے کہ پنجاب میں پروف آف ریزیڈینس کارڈ حاصل کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 38… Continue 23reading غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

امام الحق نے بابراعظم کے رن آئوٹ کی وجہ بتا دی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

امام الحق نے بابراعظم کے رن آئوٹ کی وجہ بتا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امام الحق کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ میں رن آئوٹ ہو جاتے ہیں وہ بھی ایک بار ایسے ہی آئوٹ ہو چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بابراعظم تک میری نو کی آواز ہی نہیں آئی، وہ بہت قریب آ گئے تھے، کرکٹ میں کمیونیکیشن کی غلطیاں ہو جاتی ہیں۔