لاہور( این این آئی)چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو ٹوئٹر پر طنزیہ جواب دیا ہے۔جے شاہ کی جانب سے ایشیا ء کپ شیڈول کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے لکھا کہ ایشیاء کپ کا میزبان پاکستان ہے ،مگر آپ اس پر کام کررہے ہیں۔ٹویٹر پیغام میں چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا کہ اے سی سی کیلنڈر بالخصوص ایشیاء کپ شیڈول کے اعلان پر شکریہ، ایشیاء کپ کا میزبان پاکستان ہے مگر کام اس پر آپ کررہے ہیں۔نجم سیٹھی نے مزید لکھا کہ پی ایس ایل 2023کا کیلنڈر اوراسٹرکچربھی پیش کرسکتے ہیں، آپ کی جانب سے فوری ردعمل کو سراہا جائے گا۔
سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ کی ٹویٹ پر نجم سیٹھی کا طنزیہ جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































