منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

بابر اعظم نے ملاقات کرنے والے بچے سے متعلق درخواست کردی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

بابر اعظم نے ملاقات کرنے والے بچے سے متعلق درخواست کردی

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جس مریض بچے سے کراچی میں ملاقات کی تھی اب اسی بچے سے متعلق انہوں نے پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر بابر اعظم نے بچے سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں… Continue 23reading بابر اعظم نے ملاقات کرنے والے بچے سے متعلق درخواست کردی

کینیڈا میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 5  جنوری‬‮  2023

کینیڈا میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا میں غیر ملکیوں کے گھر خریدنے پر دو سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ پابندی کا مقصد دنیا میں گھروں کی سب سے زیادہ مہنگی اور ناقابلِ خرید مارکیٹ پر دبا ئوکو کم کرنا ہے۔برطانوی نشریاتی اداے کے رپورٹ کے مطابق یکم جنوری… Continue 23reading کینیڈا میں غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد

دنیا کا سب سے بڑا ڈیم سوکھنے لگا توانائی بحران کا خدشہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

دنیا کا سب سے بڑا ڈیم سوکھنے لگا توانائی بحران کا خدشہ

ہرارے(این این آئی)پانی کی کم سطح نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیم میں توانائی کا بحران پیدا کر دیا ہے، زیمبیا اور زمبابوے میں لاکھوں لوگوں کو کئی گھنٹے بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریبا ڈیم میں پانی میں کمی کی وجہ بارشوں میں کمی بتائی جارہی… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا ڈیم سوکھنے لگا توانائی بحران کا خدشہ

ولیم نے مجھ پر حملہ کیا ، گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری کا انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2023

ولیم نے مجھ پر حملہ کیا ، گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری کا انکشاف

لندن (آن لائن) برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق ہونے والی بات چیت کے دوران ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان کا گریبان پکڑا اور مار پیٹ کی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی کتاب میں شہزادہ ہیری نے اس حوالے سے تفصیلات… Continue 23reading ولیم نے مجھ پر حملہ کیا ، گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے۔اداکارہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی اطلاع شوبز کی خبروں پر نظر رکھنے والے انسٹاگرام پیج آفیہ بلاگز نے دی جنہوں نے بتایا کہ روجر کے انتقال کی تصدیق معروف پاکستانی ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔اس حوالے… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کرگئے

شہید افسران کے جنازے پر ڈی جی آئی ایس آئی نے نئی روایت قائم کر دی

datetime 5  جنوری‬‮  2023

شہید افسران کے جنازے پر ڈی جی آئی ایس آئی نے نئی روایت قائم کر دی

خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)خانیوال کے نزدیک دہشتگردوں کی فائرنگ سے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ونگ نوید صادق اور انسپکٹر ناصر حسین شہید ہوئے جن کی نماز جنازہ میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم نے شرکت کر کے نئی روایت قائم کر دی ہے… Continue 23reading شہید افسران کے جنازے پر ڈی جی آئی ایس آئی نے نئی روایت قائم کر دی

آرمی چیف عاصم منیر کا  سعودی عرب اور امارات کا سرکاری دورہ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

آرمی چیف عاصم منیر کا  سعودی عرب اور امارات کا سرکاری دورہ

راولپنڈی /ریاض(این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع ،شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی جس میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق اورعلاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سعودی وزیر دفاع نے دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پرزوردیتے ہوئے شہزادہ خالد بن سلمان نے… Continue 23reading آرمی چیف عاصم منیر کا  سعودی عرب اور امارات کا سرکاری دورہ

وزیر آبادواقعہ پلانٹڈ تھا، لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے کیا گیا، ملزم کے وکیل کا دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2023

وزیر آبادواقعہ پلانٹڈ تھا، لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے کیا گیا، ملزم کے وکیل کا دعویٰ

لاہور( آن لائن )وزیر آباد حملے کے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں دائودایڈوکیٹ نے کہاہے کہ وزیر آبادواقعہ پلانٹڈ تھا، واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے ، اسے دوبارہ زندہ کرنے کیلئے خود کیا گیا۔وزیر آباد حملے کے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں دائودایڈوکیٹ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی… Continue 23reading وزیر آبادواقعہ پلانٹڈ تھا، لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے کیا گیا، ملزم کے وکیل کا دعویٰ

پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ  لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2023

پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ  لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ  لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا