دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنےکا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) حکومت نے دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے پر غیر اعلانیہ پابندی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے مدارس کے اتحاد ،اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ کے مطالبات تسلیم کرلئے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں دینی مدارس… Continue 23reading دینی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولنے پر غیراعلانیہ پابندی ختم کرنےکا فیصلہ