پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں شناختی کارڈ کی درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی کا انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2023

پنجاب میں شناختی کارڈ کی درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی کا انکشاف

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب میں افسران کی مبینہ ملی بھگت سے شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹرنعمان خالد کی رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کی رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی میں محکمہ ایکسائز کے افسر مبینہ طور… Continue 23reading پنجاب میں شناختی کارڈ کی درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی کا انکشاف

مغربی اوربالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

datetime 6  جنوری‬‮  2023

مغربی اوربالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہوگئیں، جو ویک اینڈ کے دوران ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہو نگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 07 اور 08 جنوری کے دوران کوئٹہ، ڑوب، بارکھان، زیارت، نوکنڈی، دالبندین، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، چمن اور… Continue 23reading مغربی اوربالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

سیاست میں حصہ لوں گا یا نہیں ، جنیدصفدر نے بتا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

سیاست میں حصہ لوں گا یا نہیں ، جنیدصفدر نے بتا دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نواسے جنید صفدر نے پاکستان منتقل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کی گئی اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ صرف اپنے… Continue 23reading سیاست میں حصہ لوں گا یا نہیں ، جنیدصفدر نے بتا دیا

کیا اننگز کھیلی سرفراز بابو، شانداراننگز پر محمد عامر کا خصوصی پیغام

datetime 6  جنوری‬‮  2023

کیا اننگز کھیلی سرفراز بابو، شانداراننگز پر محمد عامر کا خصوصی پیغام

کراچی (این این آئی)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دوسری اننگز میں سنچری بنانے پر سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی۔سرفراز کی سنچری پرفاسٹ بولر محمد عامر… Continue 23reading کیا اننگز کھیلی سرفراز بابو، شانداراننگز پر محمد عامر کا خصوصی پیغام

بھارت کی پاکستانی غباروں اور پاکستانی پرچم کو دیکھ کر ہوا نکل گئی، بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کی دوڑیں

datetime 6  جنوری‬‮  2023

بھارت کی پاکستانی غباروں اور پاکستانی پرچم کو دیکھ کر ہوا نکل گئی، بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کی دوڑیں

لاہور(این این آئی)بھارت کی پاکستانی غباروں اور پاکستانی پرچم کو دیکھ کر ہوا نکل گئی،پاکستانی غبارے اور پرچم دیکھ کر بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،بھارتی میڈیا نے بریکنگ نیوز بناکر پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سپورٹس گالا کے دوران فضا ء… Continue 23reading بھارت کی پاکستانی غباروں اور پاکستانی پرچم کو دیکھ کر ہوا نکل گئی، بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کی دوڑیں

جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے، کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال کی نرس کا خط

datetime 6  جنوری‬‮  2023

جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے، کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال کی نرس کا خط

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے شیخ زید ہسپتال میں خواتین اسٹاف نرسز کو ایک گروہ کی جانب سے مبینہ طور پر پر ہراساں اور بلیک میل کر کے جسمانی و مالی فوائد لینے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا،سیکرٹری صحت نے الزامات کا نوٹس لے کر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں… Continue 23reading جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے، کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال کی نرس کا خط

“وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا” “اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے”

datetime 6  جنوری‬‮  2023

“وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا” “اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے”

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد کی بیٹنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا، اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے۔راشد لطیف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سرفراز احمد کی تصاویر… Continue 23reading “وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا” “اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے”

نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیم سن سے کس کس پاکستانی کھلاڑی نے مشورہ کیا؟

datetime 6  جنوری‬‮  2023

نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیم سن سے کس کس پاکستانی کھلاڑی نے مشورہ کیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)کراچی ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستانی بیٹرز نے نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیم سن سے ملاقات کی اور مشورے لیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز ڈرا ہوگئی، آخری دن میچ کئی بار دلچسپ مرحلے میں داخل ہوا لیکن کم روشنی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کے اسٹار بیٹر کین ولیم سن سے کس کس پاکستانی کھلاڑی نے مشورہ کیا؟

سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا،پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین یا اس سے کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز… Continue 23reading سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا