جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

“وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا” “اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے”

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد کی بیٹنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا، اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے۔راشد لطیف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سرفراز احمد کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مذکورہ بیان شیئر کیا۔سوشل میڈیا پر دیگر اکاؤنٹس سے بھی سرفراز احمد کی تعریف کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ سرفراز احمدنے نیوزی لینڈ خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد اب دوسرے میچ کی بھی دونوں اننگز میں نصف سنچری اسکور کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…