جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاست میں حصہ لوں گا یا نہیں ، جنیدصفدر نے بتا دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نواسے جنید صفدر نے پاکستان منتقل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کی گئی اپنی ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ صرف اپنے والدین، خاندان اور برادری کی خدمت کے لیے پاکستان آئے ہیں۔جنید صفدر نے کہا کہ میں کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا اور نہ ہی فی الوقت میری سیاست میں کوئی دلچسپی ہے۔جنید صفدر نے کہا کہ انہیں لاہور کی سردیاں بہت پسند ہیں اور وہ یہاں کے اس موسم کو بہت مس کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…