جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں شناختی کارڈ کی درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی کا انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن پنجاب میں افسران کی مبینہ ملی بھگت سے شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کاانکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹرنعمان خالد کی رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کی

رپورٹ کے مطابق گاڑیوں کی ملکیت تبدیلی میں محکمہ ایکسائز کے افسر مبینہ طور پرملوث ہیں۔رپورٹ کے مطابق موٹر برانچ جوہرٹائون، شاہدرہ اور فرید کورٹ آفس میں سینکڑوں کیسزسامنے آئے ہیںجن میں مبینہ افسران نے شناختی کارڈ کی درستگی کے بہانے گاڑیوں کی ملکیت ہی تبدیل کردی اور ان جعلسازوں نے تصحیحکی آڑ میں شناختی کارڈ نئے درج کر دیئے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ان سنگین بے ضابطگیوں میں ابتدائی طور پر 19 افسران کے نام سامنے آئے ہیں۔ڈی جی نے کرپٹ عناصر کو چارج شیٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور دوبارہ آڈٹ شروع کردیا گیا ہے، جبکہ بے ضابطگیوں میں ملوث19 افسرکیخلاف مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…