جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا اننگز کھیلی سرفراز بابو، شانداراننگز پر محمد عامر کا خصوصی پیغام

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے دوسری اننگز میں سنچری بنانے پر سرفراز احمد کو مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی۔سرفراز کی سنچری پرفاسٹ بولر محمد عامر نے بھی تعریفی پیغام بھیجا۔ اپنی ٹوئٹ میں محمد عامر نے سرفراز احمد کو مبارکباد دی۔محمد عامر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ کیا اننگز کھیلی سرفراز بابو۔۔ آپ حقیقی چیمپئن ہیں، اللہ نظر سے بچائے آمین۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…