پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

ملائیشیا جانیوالے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

ملائیشیا جانیوالے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا جانے والے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بونیر کے رہائشی محمد بلال نامی مسافر کو آف لوڈ کر… Continue 23reading ملائیشیا جانیوالے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا

یہ بچہ نیا پیدا ہوا ہے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر کا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2023

یہ بچہ نیا پیدا ہوا ہے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر کا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے ایک ہسپتال کا دورہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔اس دوران سردار تنویر الیاس نے ہسپتال میں موجود ایک نومود کی دادی سے… Continue 23reading یہ بچہ نیا پیدا ہوا ہے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر کا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

روسی صدر کس خطرناک بیماری کے باعث موت بہت قریب ہے،یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2023

روسی صدر کس خطرناک بیماری کے باعث موت بہت قریب ہے،یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا حیرت انگیز انکشاف

کیف (این این آئی )یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع کے مین انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نے یہ… Continue 23reading روسی صدر کس خطرناک بیماری کے باعث موت بہت قریب ہے،یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا حیرت انگیز انکشاف

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کی وضاحت نے وجہ بیان کر دی

datetime 6  جنوری‬‮  2023

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کی وضاحت نے وجہ بیان کر دی

لاہور( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد شاداب خان نے بھی وضاحت دے دی۔پاکستان ٹیم کے اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اسکواڈ میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ بدقسمتی سے میری… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کی وضاحت نے وجہ بیان کر دی

دو عالمی جنگوں اور دو خطرناک وباں کے ادوار پار کرنے والی معمر امریکی خاتون انتقال کر گئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2023

دو عالمی جنگوں اور دو خطرناک وباں کے ادوار پار کرنے والی معمر امریکی خاتون انتقال کر گئیں

نیویارک(این این آئی )پہلی اور دوسری عالمی جنگوں، اسپینش فلو اور کووڈ 19 جیسی عالمی وباں اور گریٹ ڈیپریشن جیسے تاریخی واقعات سے گذر کر پار ہونے والی معمر امریکی خاتون 115 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئیووا کی رہائشی بیسی ہینڈرکس نامی 115 سالہ خاتون کو معمر ترین… Continue 23reading دو عالمی جنگوں اور دو خطرناک وباں کے ادوار پار کرنے والی معمر امریکی خاتون انتقال کر گئیں

اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 2خواتین کو اغواء کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2023

اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 2خواتین کو اغواء کرلیا

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 2خواتین کو اغواء کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی‘ ملت ٹائون کے علاقہ باوا چک کے رہائشی رمضان نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ اوباش نوجوان ضیاء الرحمن وغیرہ نے سبز باغ دکھا کر اسکی اہلیہ(پ)کوگھر سے… Continue 23reading اوباش افراد نے سبزباغ دکھا کر 2خواتین کو اغواء کرلیا

دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا، جانتے ہیں بلی کی دولت کتنے ارب پاکستانی روپے ہے ؟

datetime 6  جنوری‬‮  2023

دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا، جانتے ہیں بلی کی دولت کتنے ارب پاکستانی روپے ہے ؟

دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا، جانتے ہیں بلی کی دولت کتنے ارب پاکستانی روپے ہے ؟ نیویارک (این این آئی)دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا ہے۔آل اباؤٹ کیٹس ڈاٹ نے… Continue 23reading دنیا کے تیسرا امیر ترین پالتو جانور کا اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی بلی اولیویا بینسن نے حاصل کرلیا، جانتے ہیں بلی کی دولت کتنے ارب پاکستانی روپے ہے ؟

روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2023

روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)کراچی سے خیبر تک آٹے کی قیمتیں آئوٹ آف کنٹرول ہوگئیں جس سے روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے مزید مہنگا ہوگیا جس سے تھیلے کی قیمت 2050 روپے ہوگئی ہے، 2 ہفتے میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 300… Continue 23reading روٹی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی

خدا کی قسم جو کچھ میرے پاس تھا وہ میں نے کھا لیا،میں بھوکی ہوں، کھانے کے سوا مجھے کچھ نہیں چاہیے ،بے گھرشامی خاتون کی دل سوز فریاد

datetime 6  جنوری‬‮  2023

خدا کی قسم جو کچھ میرے پاس تھا وہ میں نے کھا لیا،میں بھوکی ہوں، کھانے کے سوا مجھے کچھ نہیں چاہیے ،بے گھرشامی خاتون کی دل سوز فریاد

دمشق(این این آئی )شام میں جاری خانہ جنگی نے عام شہریوں کا نہ صرف سکون برباد کر رکھا ہے بلکہ ہرطرف بھوک اور افلاس کے ڈیرے ہیں۔ اس کی تازہ مثال سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک ویڈیو ہے جس میں بھوک سے نڈھال ایک عمر رسیدہ خاتون کوکھانے کے لیے فریاد کرتے… Continue 23reading خدا کی قسم جو کچھ میرے پاس تھا وہ میں نے کھا لیا،میں بھوکی ہوں، کھانے کے سوا مجھے کچھ نہیں چاہیے ،بے گھرشامی خاتون کی دل سوز فریاد