لاہور ( این این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر ملائیشیا جانے والے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا ۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بونیر کے رہائشی محمد بلال نامی مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ دوران تلاشی ملزم سے جعلی امریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے۔گرفتار ملزم غیر ملکی پرواز سے ملائیشیا جا رہا تھا۔ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئیکارپوریٹ کرائم سرکل لاہور منتقل کر دیا گیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔
ملائیشیا جانیوالے مسافر کو جعلی امریکی ڈالر برآمد ہونے پر آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































