مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے ایک ہسپتال کا دورہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔اس دوران سردار تنویر الیاس نے ہسپتال میں موجود ایک نومود کی دادی سے پوچھا کہ یہ جو بچہ پیدا ہوا ہے کیا یہ نیا پیدا ہوا ہے؟ آپکو کیا لگ رہا ہے۔تنویر الیاس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
یہ بچہ نیا پیدا ہوا ہے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر کا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































