ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے،طالبان رہنما انس حقانی کی شدید تنقید
دوحہ(این این آئی)طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں25افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جنگ کے دوران افغان شہریوں کو قتل کرنے والوں میں سے بہت سے… Continue 23reading ہیری! جن کوآپ نے قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں انسان تھے،طالبان رہنما انس حقانی کی شدید تنقید