جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دی

datetime 6  جنوری‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے کلینڈر شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دی۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پر تبصرہ کیا،

کونسل نے کیلنڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کیا، اے سی سی کلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔اے سی سی کے بیان میں کہا گیا کہ کلینڈر کی منظوری 13دسمبر 2022 کو ہونے والے اجلاس میں دی گئی، منظوری ڈویلپمنٹ کمیٹی فنانس اینڈ مارکیٹنگ نے دی، ممبر بورڈز کی جانب سے رسپانس موصو ل ہوئے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے تبصرہ تجاویز اور ترامیم موصول نہیں ہوئیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے بتایا کہ نجم سیٹھی کا سوشل میڈیا پر بیان بے بنیاد ہے، اے سی سی اس بیان کی سختی سے تردید کرتی ہے،کلینڈر کی ای میل 22 دسمبر کو کر دی گئی تھی، ممبر بورڈز کی جانب سے رسپانس موصو ل ہوئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے تبصرہ تجاویز اور ترامیم موصول نہیں ہوئیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پر تبصرہ کیا، کونسل نے کیلنڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کیا، اے سی سی کلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…